سلمہ بٹ نے حلف اٹھالیا

مسلم لیگ(ن)کی نومنتخب رکن سلمہ بٹ نے حلف اٹھالیا، فیملی کے ساتھ فوٹو

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ(ن)کی نومنتخب رکن سلمہ بٹ نے حلف اٹھالیا۔

سلمہ بٹ لیگی خوتون ایم پی اے منیرہ یامین ستی کے انتقال بعد سیٹ خالی ہونے پر رکن بنی،سلمہ بٹ نے حلف اٹھانے کے بعد ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اوترو گی۔

میں حمزہ شہباز،مریم نواز کی بے حد مشکور ہوں۔جہنوں نے مجھے اس ایوان میں آنے کا موقع فراہم کیا۔میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کے مشن اور پارٹی بیانیے کو آگے لے کر چلے گی اور اسی کے تحت کام کرو گی۔