وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی عثمان بزدار کی ملاقات کی

لاہور( لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایوان وزیرا علیٰ میں ملاقات کی۔

ون آن ون ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔

اس موقع پر سیاسی صورتحال بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔