ریس کورس پارک 1253 مناظر ریس کورس پارک جس کا نام تبدیل کر کے جیلانی پارک رکھ دیا گیا۔ اس پارک کا افتتاح اس وقت کے گورنر پنجاب جرنل غلام جیلانی نے 1985ء میں کیا۔ یہ پارک لاہور ریس کلب کی جگہ پر بنایا گیا۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ