وزیر اعظم کی ایف بی آر کو مبارکباد ، 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا
273 مناظر
اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس سال نومبر میں 35 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا گیا۔