لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور صوبے میں عوامی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا.
گورنر پنجاب نے صوبے میں انصاف کارڈ کی فراہمی پر وزیر اعلی پنجاب کی کاوشوں کو سراہا.
کرپشن کو فروغ دینے والی اپوزیشن کا ایجنڈہ کرپشن بچائو ہے، اپوزیشن کی کہانی ختم ہو چکی ہے اورعوام عمران خان کیساتھ ہے۔