چین کے سفیر کی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف سے ملاقات
306 مناظر
اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات ، افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔