لاہور(لاہورنامہ) لاہور ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کاسامنا کرنا پڑا ۔
رپورٹ کے مطا بق عوام ایکسپریس 5 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس ٹرین ڈھائی گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2گھنٹے ،بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے ، تیزگام ایکسپریس 2گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 1گھنٹے ،۔ جعفر ایکسپریس 1گھنٹہ ، گرین لائن ایکسپریس 1گھنٹہ ،خیبر میل ایکسپریس 1گھنٹہ ، رحمان بابا ایکسپریس ساڑھے 4گھنٹے ، ملت ایکسپریس 2گھنٹے اور پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلا ت کاسامنا کرنا پڑا ۔