سب میرین کیبل

سب میرین کیبل پر ری کنفیگریشن کا عمل مکمل

اسلام آباد (لاہورنامہ)بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو 4 کے ایک حصے پر پاور کی ری کنفیگریشن سرگرمی 21 اپریل 2022 تین بجے اپنے شیڈول کے مطابق مکمل ہو گئی ہے۔یہ ایک معمول کی طے شدہ دیکھ بھال/مرمت کی سرگرمی تھی. ملک بھر میں تمام انٹرنیٹ خدمات معمول کے مطابق ہیں۔