ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب 223 مناظر لاہور (لاہورنامہ)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 33 سالہ نوجوان واثق قیوم عباسی امیدوار نامزد ہوئے ہیں. ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے ووٹنگ پیر کو ہو گی. فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ