محمد شہباز شریف کی حضرت امام بخاری کے روضہ پر حاضری، فاتحہ خوانی
246 مناظر
سمر قند (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو یہاں حضرت امام بخاری کے روضہ پر حاضری دی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی۔