لاہور(لاہورنامہ) پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام 12 واں جاب فیئربروز جمعرات صبح 9 تا5بجے شام تک ایف سی آئی ٹی، نیو کیمپس میں منعقد ہوگا. جس میں 50 سے زائد معروف سافٹ ویئر ہاؤسز اور ٹیکنالوجی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
