این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ
178 مناظر
بیجنگ (لاہورنامہ) چینی میڈ یا نے ہفتہ کے روز بتا یا ہے کہ چین کے این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔