نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کی ملاقات 118 مناظر اسلام آباد(لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل نے ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے ۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ