ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ 264 مناظر کوالالمپور (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی برآمدتی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ گئے۔برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں جون کے لئے پام آئل کی سپلائی کے نرخ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2175رنگٹ (533.48 ڈالر)فی ٹن رہے۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ