لاہور(ویب ڈیسک) گھریلو ملازمہ تشدد کیس، سیشن کورٹ نے معروف قوال شیر میاں داد کی عبوری درخواست ضمانت واپس کردی۔ تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ قوال شیر میاں داد پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا۔ پولیس کی جانب سے شیر میاں داد کو تفتیش میں بے قصور قراردیا گیا ۔
