لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقہ اسلام خان میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، سات افراد ملبے تلے دب گئے. ابتدائی طور پر تین سالہ حسیب، 5سالہ اریب، 35سالہ خضر حیات، اور 15سالہ حافظ نواب کو صح سلامت نکال لیا گیا یے.
تاحال دو خواتین 45 سالہ شاہین، 35سالہ فرزانہ، اور 40سالہ قاسم علی کی ملبے تلے ہونے کی اطلاع یے.
ریسکیو آپریشن جاری.

