رمضان المبارک

عوام کے لیے خوشخبری، رمضان المبارک میں 19 اشیاء کی فروخت کی لسٹ جاری

لاہور( این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں 19اشیاءکی فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں فروخت کی لسٹ جاری کر دی ،فیئر پرائس شاپس پر 3روپے سے 171روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیئر پرائس شاپس ،رمضان بازاروں اور اوپن مارکیٹ میں بالترتیب 12روپے ،14،15روپے فی کلو ،پیاز23، 52 ،53روپے،ٹماٹر 21،62، 65روپے،بھنڈی 107،115، 120،کدو 57،60،62،،لہسن چائنہ 217،224،228روپے،لیمو دیسی 149، 315، 320روپے،ایرانی کھجور 175،185 ،190 روپے ،کیلا اول کوالٹی 107، 115 ،120 روپے فی درجن ،ترکی سیب 305،315 ،320 ،دال چنا 93،102 ،106 روپے فی کلو ،دال مسور 90،92 ،94 روپے، دال ماش 130، 132 ،134 ، ثابت مسور 77،80 ،82 روپے ،سفید چنا 92،95 ،98 روپے ،بیسن 96،108 110 روپے جبکہ نیا چاول فیئر پرائس شاپس پر 106، رمضان بازاروں میں110 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 115 روپے فی کلو میں فروخت ہو گا۔