عالمی برادری

عالمی برادری خطے کے امن کےلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لےکر اپنا سخت رد عمل دے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور:آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بھارت کی در اندازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کےلئے متحد ہیں ،عالمی برادری مزید پڑھیں

پاکستانی مصنوعات

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے‘ عبد الرزاق داﺅد

لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے رد عمل میں بھارتی حکومت کے طرز پر جواب نہیں دیں گے، بھارت سے مشینری اور خام مال مزید پڑھیں

ترقی و اصلاحات

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوںکے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 3 کھرب 19 ارب 30کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد:وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوںکے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر اب تک3 کھرب 19 ارب 30کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز مزید پڑھیں

پھلوں کی

رواں مالی سال پہلے 7 ماہ کے دوران پھلوں کی برآمد میں 48.67 فیصد، سبزیوں کی برآمد میں 34.92 فیصد اضافہ

اسلام آباد:رواں مالی سال (2018-19ئ) کے پہلے 7 مہینوں (جولائی تا جنوری) کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 48.67 فیصد جبکہ سبزیوں کی برآمدات میں 34.92 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار مزید پڑھیں

شپنگ کاپوریشن

پاکستان نیشنل شپنگ کاپوریشن نے 725.9 ملین روپے منافع کمایا

اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19ءکی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کاپوریشن نے 725.9 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع کمایا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر 2018ءکو ختم ہونے والی مزید پڑھیں

انکم ٹیکس

انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے آئندہ مالی سال 2019-20ءکے بجٹ میںانکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب کر لیں ،سفارشات کیلئے 5مارچ تک کی ڈیڈ لائن مزید پڑھیں

ملبوسات اورٹیکسٹائل

ملبوسات اورٹیکسٹائل مشینری کی نمائش”آئیگا ٹیکس پاکستان“ کا 12 واں مرحلہ 26 فروری شروع ہوگا

اسلام آباد:ملبوسات اورٹیکسٹائل مشینری کی نمائش ”آئیگا ٹیکس پاکستان“ کا 12 واں مرحلہ 26 فروری سے شروع ہوگا۔ ملبوسات اور ٹیکسٹائل مشینری کی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی جو تین روز جاری رہنے کے بعد 28 فروری کو ختتام مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کی برآمدات رواں مالی سال کے دوران 15 ارب ڈالر تک بڑھ جائیںگی ، اپٹما

اسلام آباد۔رواں مالی سال2018-19ءکے اختتام تک ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات15 ارب ڈالر تک بڑھ جائیںگی ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) کے رہنما گوہر اعجاز اور اپٹما کے چیئرمین سید علی حسن نے کہا ہے کہ جاری مالی سال مزید پڑھیں

انکم ٹیکس

صوبوں کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولیوں میں31.34 فیصد اضافہ

اسلام آباد:رواں مالی سال2018-19ءکی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر کے دوران صوبوں کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولیوں میں31.34 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر2018ء کے مزید پڑھیں

شوگر ملز

نادہندہ شوگر ملز کا شتکاروں کو دسمبر اور جنوری میں خریدے گنے کے واجبات کی فوری ادائیگی کریں،ملک عمر فاروق

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ نادہندہ شوگر ملز کا شتکاروں کو دسمبر اور جنوری میں خریدے گنے کے واجبات کی فوری ادائیگی کریں بصورت دیگر قانون کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔انہوں مزید پڑھیں