مریم اورنگزیب

ثاقب نثار کی آواز کی تصدیق ہوچکی، حق اور سچ سامنے آکر رہتا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔ آواز کے حقیقی اور مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا. آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو ملک بھر میں مزید پڑھیں

شہباز گِل

ای وی ایم سے جعلی ووٹ ڈالنے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا،شہباز گِل

منڈی بہائو الدین(لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کے لیے امریکا سے نہیں آیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی،فواد چوہدری

جہلم(لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

غلام سرور خان

کلبھوشن مسلم لیگ (ن )کے دور میں گرفتار ہواتھا، کیاکوئی کاروئی ہوئی ؟ غلام سرور خان

راولپنڈی (لاہورنامہ)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کلبھوشن مسلم لیگ (ن )کے دور میں گرفتار ہواتھا، مودی اور نواز شریف کے تعلقات کی بناء پر کلبھوشن کی گرفتاری پارلیمان میں ڈسکس نہیں ہوئی. مودی کے یار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست کا سامنا ہو رہا ہے،اگر اپوزیشن متحد ہوجاتی ہے تو عوام کی آواز بن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وزیر اعظم ای وی ایم مشین اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے لارہے ہیں ، شیخ رشید احمد

اسلا م آباد (لاہورنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے کہاہے کہ وزیر اعظم ای وی ایم مشین اپنی ذات کیلئے نہیں ملک اور جمہوریت کیلئے لارہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہاکہ پارلیمانی پارٹی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

قانون سازی کے بعد اپوزیشن کے اندر بکھرنے کا عمل تیز ہو جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ اپوزیشن کمزور پہلوانوں پر مشتمل ہے، شکست و ریخت کا شکار ہو چکی ہے، قانون سازی کے بعد اپوزیشن کے اندر بکھرنے کا عمل تیز ہو جائے گا۔ بدھ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

کرتارپور راہداری کا کھلنا سکھ یاتریوں کیلئے ایک اچھی پیش رفت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کا کھلنا ایک اچھی پیش رفت ہے، سکھ یاتری اس راہداری سے اپنے مقدس مقامات کی زیارت کیلئے آئیں گے. کاش، ہندوستان بھی اپنے رویے پر مزید پڑھیں

اسد قیصر, بحرین

اسد قیصر سے بحرین کونسل آف نمائندگان کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرین کی کونسل آف نمائندگان نے سپیکر فوازیہ بنت عبداللہ زینال کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر مزید پڑھیں