فرخ حبیب

شریف خاندان کا ڈاکہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا ڈاکہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اپوزیشن نے 34 شقوں میں لکھا تھا کہ ایک ارب سے زائد کی کرپشن، کرپشن نہیں ہو مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب آرڈیننس میں حکومت نے خود کوہی این آر او جاری کر دیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں حکومت نے خود کو این آر او جاری کیا، اب آپ کی لوٹ مار، گندم، چینی اور ٹیکس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر آئینی اور بد نیتی پر مبنی ہے ، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر آئینی اور بد نیتی پر مبنی ہے ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ چیئرمین نیب مزید پڑھیں

اسد عمر

ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن جیسے ادارے پہلے حکومت کے ماتحت تھے،اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ،ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن جیسے ادارے تو پہلے بھی تھے، پہلے یہ تمام ادارے حکومت کے ماتحت تھے۔نیب آرڈیننس سے مزید پڑھیں

بلوچستان زلزلے

وزیر اعظم کا بلوچستان زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے مزید پڑھیں

زلزلے سےبڑی تباہی

بلوچستان میں زلزلے سےبڑی تباہی، 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

کوئٹہ(لاہورنامہ)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، کئی مکانات مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

قومی کمیشن برائے چائلڈ رائٹس با اختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچوں کو بنیادی حقوق کے تحفظ کی فراہمی اور خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے بچوں کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

نئے پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا، شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ ، حمزہ شہباز

ملتان(لاہورنامہ) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بد ترین انتقام کے باوجود کسی ادارے سے لڑائی نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ مزید پڑھیں

شاہدخاقان

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افراد کو بھی جیل میں ڈالا جائے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتی ہے آف شورکمپنی بنانے والے 700 افراد کون ہیں، شہبازشریف، احسن اقبال کو بغیرثبوت جیل میں ڈالاگیا، پنڈورا پیپرزمیں شامل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کے متعلق درخواست

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات پر مبنی درخواست مزید پڑھیں