ایک زرداری سب پر بھاری

ایک زرداری سب پر بھاری، آصف زرداری کے سامنے سب بچے ہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پریگمیٹک پالیٹکس میں آصف علی زرداری کے سامنے سب بچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو آج مزید پڑھیں

ستم سکھلائے گا

ستم سکھلائے گا رسمِ وفا ایسے نہیں ہوتا،صنم دکھلائیں گے راہِ خدا ایسے نہیں ہوتا

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرشبلی فراز نے مریم نواز کے جمہوریت اور اصولوں کے تازہ بھاشن کے جواب میں فیض صاحب کا شعر نذر کر دیا ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،مہنگائی سے تنگ عوام، بلاول بھٹو

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،عام لوگ ہوں یا سرکاری ملازم ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ آکر احتجاج کر رہا مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات, فواد چوہدری

انتخابی اصلاحات، نیب، عدلیہ سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں،فواد چوہدری

لاہور(لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی، انتخابی اصلاحات، نیب، عدلیہ سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں، استعفوں کی سیاست ختم ،اب اصلاحات کی مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال

ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اسد عمر

اسلام آباد(لاہور نامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے خبر دار کیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے،اب ملک میں کورونا مزید پڑھیں

مسلط , چینی، آٹا، تیل اور دوائیں

جب تک عمران خان مسلط ہیں چینی، آٹا، تیل اور دوائیں سستی نہیں ہوں گی، مریم اورنگزیب

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی، آٹا، تیل ، انڈے اور دوائیں اس وقت تک سستی نہیں ہوں گی جب تک عمران خان ملک پر مسلط ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

سکردو پہنچیں

لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری،پی آئی اے سےاب لاہور سے ڈیڑھ گھنٹے میں سکردو پہنچیں

اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستانی سیاحت کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم، پی آئی اے نے لاہور سے سکردو کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ فضائی کرایہ لاہور سے اسلام آباد تک کے فضائی سفر سے بھی مزید پڑھیں

ہم ایک مضبوط ایٹمی قوت ہیں، ہماری افواج ہماری آزادی کا نشان ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آ باد (لاہور نامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ہم ایک مضبوط ایٹمی قوت ہیں، ہماری دلیر اور مضبوط مزید پڑھیں