Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
کورونا کیسز

کورونا کیسز میں کمی نہیں ہوئی، 2 ہفتوں کا سخت ترین لاک ڈاو ن کیا جائے، طبی تنظیمیں

لاہور( لاہور نامہ) مختلف طبی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد حقیقت میں کم نہیں ہوئی بلکہ حکومت کی جانب سے کورونا کے ٹیسٹوں کی تعداد میں کمی لائی گئی ہے جس کی مزید پڑھیں

دیا مر بھاشا ڈیم

دیا مر بھاشا ڈیم کی بروقت تعمیر کیلئے عزم اور تندہی کے ساتھ کام کیا جائے، چیئرمین واپڈا

چلاس (لاہور نامہ) قومی اہمیت کے حامل دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر موبلائزیشن اور تعمیراتی کام کی تیاری میں تیزی آرہی ہے۔ مذکورہ پس ِ منظر میں چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین(ریٹائرڈ) نے آج پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، چاروں دہشت گرد ہلاک

کراچی( لاہور نامہ) ملک دشمن عناصر کی امن خراب کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی. پاکستان سٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملوں میں 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ سکیورٹی گارڈ کی بروقت جوابی کارروائی میں مزید پڑھیں

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم عمران خان کا اتحادی جماعتوں کو دئیے گئے عشائیے سے خطاب

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن روز حکومت ختم ہونے کے بیانات دے رہی ہے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی۔ وہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی ہے جو مزید پڑھیں

وباسے نمٹنے کی کنجی

وباسے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاون اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ( لاہور نامہ) معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وباسے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاون اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے۔ قوم نےماسک کےاستعمال اورسماجی فاصلہ اختیارکرنےمیں مثالی بہتری دکھائی ہے معاون خصوصی مزید پڑھیں

وینٹی لیٹرز, فوادچوہدری

پاکستان نے اپنا وینٹی لیٹرز بنا لیا، اس ہفتے این ڈی ایم اے کو دیں گے، فوادچوہدری

اسلام آباد ( لاہور نامہ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والے وینٹی لیٹرزکی پہلی کھیپ اس ہفتے این ڈی ایم اے کودیدی جائےگی۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

کورونا علامت کے حامل

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے لئے فضائی سفر پر پابندی، سی اے اے

لاہور ( لاہور نامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر لائنز کورونا وائرس میں سے کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔ سول ایوی مزید پڑھیں

کورونا کے 213 نئے کیسز

پاکستان میں کورونا کے 213 نئے کیسز، کل تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 995 ، اموات کی مجموعی تعداد 4118 ہوگئی

اسلام آباد ( لاہور نامہ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 231 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 995 ہوگئی ،مزید 2 افراد کے انتقال کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4118 مزید پڑھیں