منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالرز کی منظوری دیدی

واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالرز کے پیکج کی منظوری دے دی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ ہوا جس کی باقاعدہ منظوری مزید پڑھیں

افغان طالبان رہنماوں

وزیراعظم عمران خان جلد افغان طالبان رہنماوں سے ملاقات کرینگے، نعیم الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان جلد طالبان رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس کا مقصد افغان تنازعے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے ۔افغان حکومت نے اس سلسلے میں رضامندی کا مزید پڑھیں

آئندہ کی نسلوں

وزیراعظم عمران خان ایسے لیڈر ہیں جو اپنا نہیں آئندہ کی نسلوں کی ترقی اور خوشحالی کا سوچتے ہیں ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے لیڈر ہیں جو اپنا نہیں آئندہ کی نسلوں کی ترقی اور خوشحالی کا سوچتے ہیں ، مزید پڑھیں

انا ثناء اللہ

اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا

لاہور (لاہور نامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا. رانا ثناء اللہ ن پنجاب کے صدراورمتحرک رکن قومی اسمبلی ہیں، رانا ثناء اللہ پر کالعدم تنظیموں سے رابطوں، مالی معاونت سمیت سانحہ ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

گجرات:سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک میں شامل 3 دہشتگرد ہلاک،3 فرار

گجرات (صباح نیوز) گجرات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 3 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کالعدم تحریک طالبان کے 6 مزید پڑھیں

بے نقاب

پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں بے نقاب ہوچکی ہیں، سینیٹرسرا ج الحق

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سینیٹرسرا ج الحق نے کہاہے کہ ن لیگ ،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ کے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکے ،22کروڑعوام شدید مشکلات کا شکارہیں ظالم جاگیرداراورسرمایہ دار،مزدوروں کے منہ سے مزید پڑھیں

جھوٹا پراپیگنڈہ

رانا ثنااللہ لیگی ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر حکومتی دعووں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دے دیا

لاہور(صباح نیوز)صدر مسلم لیگ( ن )پنجاب رانا ثنااللہ نے لیگی ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر حکومتی دعووں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنما نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بریت چیلنج

نیب کا بابراعوان کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) نے نندی پور پاور پروجیکٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت کے 25 مزید پڑھیں

وسط مدتی انتخابات

شہباز شریف وسط مدتی انتخابات کا سوچنے کی بجائے پارٹی معاملات پر توجہ دیں، ہمایوں اختر خان

لاہور(اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر طرح کی کوششوں کے باوجود احتساب کے جاری عمل کو روکنے کیلئے کوئی بھی فارمولہ کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

ڈولفن فورس تعینات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس تعینات

لاہور(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرسیاحوں اورشہریوں کے تحفظ کے لئے مری میں ڈولفن فورس کو تعینات کردیا گیاہے اور ڈولفن فورس نے مری کی سڑکوں پر پٹرولنگ شروع کردی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں