سٹیزن پورٹل

عوامی عہدوں پر بیٹھےافراد تک پہنچنے کے لیے کسی سفارش کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل پر 8 لاکھ میں سے 6 لاکھ 80 ہزار شکایات حل ہوچکی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی عہدوں پر بیٹھے افراد تک پہنچنے مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

اسلام فوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے،ملیحہ لودھی

نیو یارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلام فوبیا نسل پرستی اور مذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

حوالے کر دیا

اسحاق ڈار کو جلد پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا،شہزاداکبر

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے پر آمادہ ہو گیا معائدے پر دستخط ہوتے ہی اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کر دیا جائے مزید پڑھیں

ردوس عاشق

شکست خوردہ مولانا کی خدمات لینے والی جماعتوں کیساتھ عوام نہیں ، فردوس عاشق

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جو سیاسی جماعتیں انتخابات میں شکست خوردہ مولانا کی خدمات لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام ان کے ساتھ نہیں۔ بجٹ مزید پڑھیں

راحیل شریف

اسلامی فوج کے سربراہ راحیل شریف کی ملازمت میں 2020 تک توسیع

ریاض/اسلام آباد (صباح نیوز) سعودی عرب میں اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کرنے والے پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ راحیل شریف نے 29 نومبر2016 کو ریٹائر ہونے کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیب کی آصف زرداری کو گرفتارکرنے میں کوئی بدنیتی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری جاری کر دیا. جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ جاری مزید پڑھیں

پرویز مشرف

بینظیرقتل کیس‘پرویزمشرف کے منجمد اکاﺅنٹس سے رقم نکلوانے پر ایف آئی اے سے وضاحت طلب

راولپنڈی (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کے منجمد بینک اکاﺅنٹس سے رقم نکلوانے پر ایف آئی اے سے وضاحت طلب کرلی۔ پیر کو راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کو (ن) لیگ کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت 25جون تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے مریم نواز شریف کی بطور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)تعیناتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی خاتون مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست، میڈیکل افسر، سپرنٹنڈنٹ جیل نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل افسر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں