پھٹیچروں کا

حکومت نااہلوں ،ناکارہ اور پھٹیچروں کا بکھرا گروہ ہے جس سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جاسکتی،لیاقت بلوچ

اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی ہر پارٹی کا میدان سیاست میں جدوجہد کا اپنا طریقہ ہے ،حکومت نااہلوں ،ناکارہ اور پھٹیچروں کا بکھرا گروہ ہے جس سے کسی خیر کی توقع مزید پڑھیں

پروان چڑھنے

سوشل میڈیا پر پروان چڑھنے والی محبت نے 12ویں جماعت کی طالبہ کی جان لے لی

بدین( آن لائن ) سوشل میڈیا کے ذریعے پروان چڑھنے والی محبت بلیک میلنگ کے بعد 12 ویں جماعت کی طالبہ کی جان لے گئی۔ بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کی رہائشی طالبہ سوشل میڈیا کے ذریعے محبت مزید پڑھیں

سائنسی طریقے

فواد چوہدری کا علمائے کرام کو سائنسی طریقے سے چاند دکھانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب مزید پڑھیں

وائسرائے کے

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے وائسرائے کے سپرد کردیا،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دعوت افطارکا مقصد حکومت مخالف محاز گرم کرنا نہیں تھا بلکہ صرف سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے، حکومت نے خود ملک کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں

اولا د کا دکھ

اولا د کا دکھ بہت بڑا دکھ ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتا،قمرزمان کائرہ

گجرات (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل ادا کر دی گئی، رسم قل میں سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ،اس موقع پر قمر زمان کائرہ نے گفتگو مزید پڑھیں

دسترخوان

سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوامی مفاد عزیز نہیں،صمصام بخاری

اوکاڑہ (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے ، ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں۔ اوکاڑہ مزید پڑھیں

ڈکٹیشن کا

حکومت یا کسی ادارے کی ڈکٹیشن کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی ادارے کی ڈکٹیشن کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا، اثر و رسوخ کی پرواہ کیے بغیر ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس

شہباز شریف قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں پاکستان میں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے ابھی حکومت کے خلاف اسٹریٹ پریشر کے حوالہ سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا تاہم مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی

راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج ،ملزمان گرفتار

راولپنڈی(اے این این ) راولپنڈی میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے لڑکی کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ روات میں ایک خاتون کی جانب سے 3 پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں