خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ

چین میں”خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ 2022″ بیجنگ میں منعقد ہو گا

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت تجارت اور بیجنگ کی مقامی حکومت کی مشترکہ میزبانی میں چین کا "خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ 2022″، 31 اگست سے 5 ستمبر تک نیشنل کنونشن سینٹر اور شوگانگ پارک میں آن لائن اور مزید پڑھیں

چاو لی جیان

امریکہ تائیوان کے معاملے پر دوہرے معیار سے گریز کرے ، چاو لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے یومیہ نیوز بریفنگ کے دوران امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان اور چین سے متعلق امریکی پالیسی کے حوالے سے ایک سوال کا جواب مزید پڑھیں

چاؤ لی جیان

چین ہمیشہ سے عالمی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھا رہا ہے، چاو لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کی میڈیا بریفنگ میں امریکہ اور جاپان کے حالیہ مذاکرات میں چین کے تذکرے سے متعلق پوچھا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا کہ چین ہمیشہ سے کھلے پن اور مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے اثرورسوخ میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، چینی جریدہ

بیجنگ (لاہورنامہ) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چینی جریدے چھیو شی میں ایک مضمون شائع ہوا جس کے مطابق حالیہ برسوں میں چائنا میڈیا گروپ کے عالمی اثرورسوخ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مضمون کے مطابق چینی صدر کی مزید پڑھیں

انسانی حقوق

امریکہ ایران کے جائز اور معقول مطالبات کا فعال طور پر جواب دے ،چاؤ لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات کے التوا کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ مذکورہ معاہدے پر عمل درآمد کی بحالی سے متعلق مزید پڑھیں

ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ لانچ کر دی

بیجنگ (لاہورنامہ)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ لانچ کر دی ہے۔ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس جن کا تعلق یاوگان35-03 فیملی سے ہے ، کو لانگ مارچ ٹو ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں مزید پڑھیں

گلوبل فیوچر ٹیکنالوجی انوویشن کوآپریشن

بیجنگ میں گلوبل فیوچر ٹیکنالوجی انوویشن کوآپریشن کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (لاہورنامہ)گلوبل فیوچر ٹیکنالوجی انوویشن کوآپریشن کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا موضوع رہا”ٹیکنالوجی مستقبل کو طاقتور بناتی ہے، جدت ترقی کی جانب لے جاتی ہے”۔ تیس سے زائد ممالک اور علاقوں کے سائنس و ٹیکنالوجی ماہرین، کاروباری اداروں مزید پڑھیں

چینی اور غیر ملکی کاروباری

دوسری کنزیومر ایکسپو میں چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں کی زبردست شرکت

بیجنگ (لاہورنامہ)چین میں منعقدہ دوسری کنزیومر ایکسپو ہفتہ کے روز اختتام پزیر ہوئی۔چینی میڈ یا کے مطا بق اس دوران، چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے پرجوش طریقے سے نمائش میں شرکت کرتے ہوئے خریداری کی، جس سے چینی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے چین اور امر یکہ کی ذ مہ داریوں کی وضا حت

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے درخواست پر امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی ۔ فریقین نے چین امریکہ تعلقات اور باہمی خدشات پر پرخلوص ماحول میں تبادلہ خیال کیا ۔ صدر شی مزید پڑھیں

کرنل وؤ جیان

چین اپنے اصولوں کی بنیاد پر  چین -امریکہ فوجی تعلقات کو فروغ دے گا،کرنل وؤ جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت دفاع کی پریس کانفرنس میں، وزارت دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈائریکٹراور ترجمان کرنل وؤ جیان نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل، مرکزی فوجی کمیشن کے رکن اور مرکزی فوجی کمیشن کے جوائنٹ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں