نیروبی ایکسپریس وے

چینی کمپنی کی تعمیر شدہ نیروبی ایکسپریس وے کا آزمائشی آپریشن شروع

بیجنگ (لاہورنامہ) مشرقی افریقہ میں پہلی ایکسپریس وے یعنی نیروبی ایکسپریس وے نے آزمائشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر شدہ نیروبی ایکسپریس وے ” بیلٹ اینڈ روڈ ” انیشیٹو کے تحت تعاون کا ایک مزید پڑھیں

معاشی آپریشن

چین،معاشی آپریشن پر وبا کا اثر مرحلہ وار اور بیرونی ہے، قومی شماریات بیورو

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے ترجمان، فو لنگ ھوئی نے ایک پریس کانفرنس میں ان وجوہات پر روشنی ڈالی جن سے اپریل میں بڑے اقتصادی اشاریے گرے ہیں۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا مزید پڑھیں

انسداد وبا

تائیوان کی شر کت، چین کا انسداد وبا کی دوسری عالمی ویڈیو سمٹ میں شرکت نہ کر نے کا اعلان

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے پریس کانفرنس میں نشاندہی کی ہے کہ چونکہ امریکہ نے چین کے پختہ مؤقف کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک چین کے اصول پر عالمی برادری کے اتفاق رائے کی مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ

بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ مما لک کے ما بین تجا رتی حجم 1 ہزار 711 ارب امر یکی ڈالرز ہو گیا

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا ہے کہ 14 مئی 2017کو پہلا دی بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون بیجنگ میں منعقد ہوا۔ اعداد و شمار کے مطا بق ” دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی مزید پڑھیں

ایکسپریس وے

چینی کمپنی کی تعمیر کردہ، مشرقی افریقہ کی پہلی ایکسپریس وے کا آزمائشی آپریشن شروع

نیروبی (لاہورنامہ) مشرقی افریقہ کی پہلی ایکسپریس وے، نیروبی ایکسپریس وے نے آزمائشی طور پر خدمات کی فراہمی شروع کردی ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر کردہ مشرقی افریقہ میں یہ پہلی ایکسپریس وے مقامی لوگوں کی توجہ کا مزید پڑھیں

چاؤلی جیان

چین اور امریکہ دونوں ایشیا پیسیفک ممالک ہیں، چاؤلی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین اور امریکہ دونوں ایشیا پیسیفک ممالک ہیں اور ان کا مشترکہ "دوستوں کا حلقہ” ہو سکتا ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

چین-پاک دوستی

پاکستانی حکومت ، چین-پاک دوستی کی محافظ ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے ریاستی کونسلر اوروزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی. جس میں وانگ ای نےاس بات پر زور دیا کہ چین، پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو مزید پڑھیں