عازمین حج

عازمین حج کو مناسک حج کے حوالے سے تربیتی پروگرام پر عمل در آمد شروع ہو چکا ہے‘سعیدالحسن شاہ

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ نے کہا ہے کہ اللہ اپنے پیارے اور نیک بندوں کو اپنے بیت اللہ کا مہمان بنا کر بلاتا ہے اوراپنے ان بندوں کو خصوصی طور پر ہر نعمت ،رحمت سے مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی

اوورسیز پاکستانی ملک کا سر مایہ ہیں ‘نئے پاکستان میں کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کو جڑوں سے ختم کیا جارہا ہے‘چوہدری محمدسرور

لاہور(این این آئی ) پاکستانی نژادامریکی تنویر احمد نے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کو”ہیپاٹائٹس بچاﺅ پروگرام“کےلئے3 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کر دیا جبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اورسیز پاکستانی ملک کا سر مایہ ہیں مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ،صاف پانی اسکینڈل کیس میں حمزہ شہباز کی 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل کیس میں قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی 17 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی ،عدالت مزید پڑھیں

لندن روانہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن روانہ،ایئرپورٹ پر لوگوں نے سیلفیاں بنائیں

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے،لاہور ایئرپورٹ پر روانگی کے موقع پر لوگوں نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ۔ مزید پڑھیں

قومی وسائل

ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار سے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالا گیا’سردار عثمان بزدار

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار سے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالا گیا،ٹیکسیشن کا عمل ترقی کیلئے مزید پڑھیں

بیساکھی میلہ

بھارتی سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئےجمعہ کو پاکستان پہنچیں گے

لاہور (این این آئی)بھارتی سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے جمعہ کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے جنہیں خصوصی بسوں کے زریعے گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچایا جائےگا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بھوک اکھنڈ پاٹھ صاحب مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف

بھارت کو پاکستان کیخلاف کسی قسم کی جارحیت کے جواب میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا ‘اعجازچوہدری

لاہور(این این آئی ) تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انجینئر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستا ن اپنی سر حدو ں کا آ خری دم تک دفاع کرے گا، بھارت کو پاکستان کیخلاف کسی قسم کی جارحیت مزید پڑھیں

قومی معیشت

قومی معیشت اوراقتصادی مضبوطی میں کسان کلیدی کردار کا حامل ہے‘اسلم بھروانہ

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر امداد باہمی مہرمحمد اسلم بھروانہ نے کہا کہ قومی معیشت میں کسان کلیدی کردار کا حامل ہے اسے درپیش مالی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے حکومت مالی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

محمد مشتاق کو

احتساب عدالت نے محمد مشتاق کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے مبینہ فرنٹ مین محمد مشتاق کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل مزید پڑھیں

عمران نیازی کو

عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لےکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناءاللہ

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان نے ہر دور میں پاکستان کی سیاست میں شیطان کا کردار ادا کیا ،ملک کی بد قسمتی ہے کہ اب مزید پڑھیں