نواز شریف کا ماہر امراض قلب سے علاج ہونا چاہیے، ڈاکٹر عدنان

لاہور: نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی منتقلی کا فیصلہ میڈیکل بورڈ نے کرنا ہے، نواز شریف کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سیف سٹی منصوبہ سے حکومت اب کیا کرنا چاہتی ہے آپ بھی جانئے

لاہور: سیف سٹی منصوبہ گلی ،محلوں تک پھیلانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے ۔ جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے خط لکھا گیا ۔ خط کی کاپی وزیر اعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پالیسی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔عدالت نے وائس چانسلر یو ایچ ایس و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے میڈیکل مزید پڑھیں

مال روڈ کی تاریخی عمارتوں کی تعمیر و مرمت کیلئے دوبارہ سروے کا حکم

سینئرصوبائی وزیرعبدالعلیم خان کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات، مال روڈ پرتاریخی عمارتوں کے دوبارہ سروے اور بیوٹیفیکیشن آف لاہورکمیٹی ختم کرکے نئی کمیٹی بنانےکاحکم دے دیا گیا۔ مال روڈ کی تاریخی عمارتوں کی بحالی اورتعمیر و مرمت کے حوالے سے سینئروزیرعبدالعلیم خان نےضلعی انتظامیہ کوہدایات جاری کیں کہ تاریخی مزید پڑھیں

مولاناطارق جمیل نے کسی دباو میں عمران خان کے حق میں بیان دینے کی تردید کردی

لاہور (ویب ڈیسک)  مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے اپناذاتی  نمبر دیا اور کہا کہ مولانا صاحب جب بھی آپ کو لگے کہ میں کچھ غلط کر رہا ہوں تو آپ نے مجھے بتانا ہے اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے بھارتی باشندہ گرفتار، کیا کر رہا تھا ؟جان کر آپ بھی حیران ہو جا ئیں گے

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے ایک مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار شخص کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالے کردیا گیا۔ متضاد بیانات پر اسے گرفتار کیا گیا۔ رحمی لال نامی شخص سے بھارتی، امریکی مزید پڑھیں