قرضے آسان شرائط پر

پنجاب روزگارسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر دیئے جائیں گے

لاہور(لاہورنامہ) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ پنجاب روزگارسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر دیئے جائیں گے. اور اس سکیم سے 16 لاکھ سے مزید پڑھیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو

شہبازشریف کے دور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو پر کام رک گیا تھا ، اب بہتری آئی ہے ، پرویزالٰہی

لاہور ( لاہورنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی. اور ادارے کو درپیش مسائل کے حوالے سے رہنمائی لی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری

اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے اور یہ خود انتشار کا شکار ہیں، دوست محمد مزاری

لاہور (لاہورنامہ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے اور یہ خود انتشار کا شکار ہیں، کیونکہ یہ ایک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں اور بیک ڈور پالیسی کے ذریعے مزید پڑھیں

شفاف ترین حکومت ہے

وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے کی سیاست اپوزیشن کا وطیرہ ہے، وزیراعظم کی قیادت میں یہ پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

آٹے کی قلت

لاہور میں آٹے کی قلت پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (لاہورنامہ) لاہور میں آٹے کی قلت پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی. پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قلت پر گہری تشویش مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایک بار پھر تاریخی خطاب

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر تاریخی خطاب کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے

لاہور (لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبر گڈ گورننس کمیٹی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے موثر خطاب کے ذریعے خود کو امت مسلمہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن کی انتخابات کی معصومانہ خواہش سیاسی نعرے کے سوا کچھ نہیں، جمشیداقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں اس لئے ان کا ایک نقطے پر متفق ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا ، آج اپوزیشن کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

آل شریف کا پتلی گلی سے نکلنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زورلگایا جارہاہے، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبرگڈگورننس کمیٹی مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ پانامہ رانی کے چہر ے سے نقاب اتررہے ہیں اور ان کی حقیقت قوم کے سامنے آرہی ہے ، اس وقت آل شریف کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

نواز اگر واقعی شر یف ہے تو فوری عدالت میں پیش ہو جائیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) مرکزی رہنما پی ٹی آئی ، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ نواز اگر واقعی ”شر یف ”ہے تو فوری عدالت میں پیش ہو جائیں ، لیگی قیاد ت خود مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن نے چار مہینوں کا وقت ڈیل کرنے کیلئے دیا، این آر او نہیں ملنا، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز منعقد کی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ، بارہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اگلے چار ماہ کے ایکشن پلان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں