ریچل خان

اداکارہ ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائینگی

لاہور:اداکارہ و ماڈل ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ یو اے ای میں سجا مزید پڑھیں

امن پسند

پاکستان امن پسند ملک،بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائے گا،ایم اے تبسم

لاہور:معروف شاعر ایم اے تبسم نے کہا کہ اب وقت آچکا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو۔ اس وقت دنیا بھرمیں بسنے والے لوگوں کو بتانا اوردکھانا ہوگا کہ بھارت پاکستان کے امن دوستی پیغام کوکمزوری مزید پڑھیں

پولیو

فواد خان نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبریں مسترد کردیں

لاہور:اداکار فواد خان نے بیٹی کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے درج کیے گئے مقدمے کو غیر ضروری قرار دےدیا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں اداکار فواد مزید پڑھیں

اداکارہ میرا

میرا آنے والی فلم میں باجی کا کردار ادا کریں گی

اسلام آباد: اداکارہ میرا نئی آنے والی فلم میں باجی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ذرائع کے مطابق علی سلیم عرف بیگم نوازش علی بھی فلم میں مختصر لیکن اہم کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔فلم باجی 70کی دہائی کے مزید پڑھیں

ضرار

”ضرار“سچی کہانی پر مبنی جیمز بانڈ طرز کی فلم ہے، شان شاہد

اسلام آباد: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ”ضرار“ سچی کہانی پر مبنی ہونے کے ساتھ جیمز بانڈ طرز کی فلم ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شان شاہد نے مزید پڑھیں

گلیمرس

فلم کو گلیمرس کی حد تک رکھنے کا قائل نہیں، نبیل قریشی

اسلام آباد:لالی وڈ ہدایتکار نبیل قریشی کا کہنا ہے کہ وہ فلم کو گلیمرس تک محدود کرنے کے قائل نہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم”لوڈ وےڈنگ“ کے ہداےتکار نبیل قریشی نے نجی ٹی وی کے پروگرام کے دروان کہنا مزید پڑھیں

لال کبوتر

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

اسلام آباد: لالی وڈکرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اداکار احمد علی اکبر اور اداکارہ منشا پاشا مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ اداکار احمد علی اکبر فلم میں ٹیکسی ڈرائیور عدیل مزید پڑھیں

اداکار حبیب

اداکار حبیب کی 5ویں برسی 25فروری کو منائی جائےگی

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار حبیب کی 5ویں برسی 25فروری کو منائی جائے گی۔ ان کا اصل نام حبیب الرحمن تھا اور ان کا خاندان قیام پاکستان کے بعد پٹیالہ سے لاہور منتقل ہو گیا تھا۔ انہوں نے لاہور مزید پڑھیں