فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے’ذرائع

لاہور:فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ریشم اور مذکورہ بزنس مین کی فیملی کے دوران اب تک تین سے ملاقاتیں بھی ہو چکیں مزید پڑھیں

”ٹھگ آف ہندوستان“ کی ناکامی کے بعد عامرخان کی ٹھکرائی ہوئی فلم میں واپسی

ممبئی:بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کو فلم ”ٹھگ ا?ف ہندوستان“ کی ناکامی کے بعد ٹھکرائی ہوئی فلمیں دوبارہ یاد آنے لگی۔عامرخان نے گزشتہ برس ٹوئٹر پر فلم ”مغل“ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اوراس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے مزید پڑھیں

اسٹیج کوخواہ مخواہ بدنام کیا گیا، فیملیز اسٹیج ڈراموں کو دیکھنے آتی ہیں‘طارق ٹیڈی

لاہور: معروف اسٹیج اداکارطارق ٹیڈی نے کہا ہے کہ فلموں کی نسبت اسٹیج کا معیار بہترہے۔فلموں میں اتنا کچھ دکھانے کے باوجود لوگ سینما ہالز کا رخ نہیں کررہے۔جبکہ دوسری طرف بھارت کے سپرسٹارفنکاروں کی فلمیں بھی بری طرح فلاپ مزید پڑھیں

یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت دنوں تک یقین نہیں آیا تھا کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔بالی ووڈ کی چاندنی سری دیوی کومداحوں سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ بیت مزید پڑھیں

عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور:پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد ہو گئیں جو امریکہ کا بہت بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاریب عطا کو امریکی ٹی وی مزید پڑھیں

شوبزانڈسٹری میں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،باﺅ اصغرعلی

لاہور : آنیوالے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی، ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکر اور ہنر مند جس اندازسے محنت کر رہے ہیںان کی محنت رائیگاں نہیں جائیگی۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف مزید پڑھیں

فلم وجود کے بعد اداکارہ سعیدہ امتیاز کو متعدد نئے پروجیکٹس کی آفر

لاہور:پاکستانی فلم وجود کے بعد اداکارہ سعیدہ امتیاز کو کئی دلچسپ پروجیکٹس کی آفرز موصول ہورہی ہیں، جن میں سے چند میں کام کی انہوں نے حامی بھی دے دی ہے۔اداکارہ اس وقت کپتان نامی فلم میں کام کررہی ہیں، مزید پڑھیں

کوئین آف جھانسی کو بولی وڈ شخصیات کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر کنگنا شدید برہم

ممبئی :بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی کو بولی وڈ شخصیات کی جانب سے پروموٹ نہ کرنے پر اپنے غصے کا اظہار کردیا۔اداکارہ نے مزید پڑھیں