پاکستان کو

پاکستان کو پانچویں میچ میں بھی شکست دیکر ون ڈے سیریز کلین سویپ کرینگے، گلین میکسویل

دبئی:(اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سویپ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ گرین مزید پڑھیں

عابد علی اور

عابد علی اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ، آسٹریلیا کے خلاف چوتھے میچ میں سنچریاں سکور کیں

دبئی: (اے پی پی) پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے بازوں عابد علی اور محمد رضوان نے آسٹریلوی ٹیم کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں سکور کیں۔ دبئی میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

دبئی:(اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے

”ٹیم کو ورلڈکپ سے پہلے یہ کام کرنے کی ضرورت ہے“ شعیب اختر نے انتہائی مفید مشورہ دیدیا

لاہور (ویب ڈیسک) مایہ ناز سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے مفید مشورہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

فیفا کا

فیفا کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی باڈی کو تسلیم کرنے سے انکار

لاہور: فیفا حکام نے نومنتخب نائب صدر پی ایف ایف سردار نوید حیدر کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا۔ فیفا حکام کی جانب سے جنرل سیکریٹری فاطمہ سامورا کو خط کے جواب میں واضح طور پر آگاہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

تین میچ جیتنے

پاکستان کے خلاف مسلسل تین میچ جیتنے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، گلین میکسویل

دبئی : (اے پی پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف مسلسل تین میچ جیتنے کے بعد انکی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

دبئی(اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے

آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کردی

دبئی(آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ بلے بازوں میں بابراعظم اور باﺅلرز میں حسن علی کی مزید پڑھیں