اگلا پی ایس ایل

وزیراعظم کا اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کروانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پانچویں ون ڈے

بھارت کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست، 10 سال بعد سیریز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری اور ایڈم زیمپا کی تباہ کن باؤلنگ کے بدولت بھارت کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دے دی جس کے ساتھ ہی پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے کینگروز کے نام ہوگئی۔ مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز

کوالیفائر: گلیڈی ایٹرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں، زلمی کو 10 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے مزید پڑھیں

اختتامی مراحل

پی ایس ایل فور اختتامی مراحل کی طرف گامزن،بدھ کوالیفائر ون میچ کھیلا جائے گا

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں ایک دن آرام کے بعد بدھ کو کوالیفائر ون میچ کھیلا جائے گا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 12 رنز سے شکست

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو اننگز اور 12 رنز سے ہرا دیا۔میزبان ٹیم کے بلے بازوں کے بعد باﺅلرز نے بھی عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن میچ بدھ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

نئی دہلی : آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ بدھ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا ،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈیٹر

کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار

راولپنڈی :پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار کر کے بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ

ہوم سیریز کیلئے پاک بنگلادیش کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطوں میں تیزی

لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاک بنگلادیش سیریز کے لیے رابطوں میں تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں بورڈ کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری آنے لگی ہے اور بنگلادیش بورڈ کے صدر نظم الحسن کا پی مزید پڑھیں