بلاول بھٹو زرداری

صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

خیرپور(لاہور نامہ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، باقی دوست اپوزیشن سے اپوزیشن میں مصروف ہیں ، صورتحال کا فائدہ عمران خان کو پہنچ رہا مزید پڑھیں

رجسٹرڈ شہریوں سے ویکسین

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے تمام رجسٹرڈ شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل

اسلام آباد (لاہور نامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق چین سے درآمد کی گئی سنگل ڈوز کورونا ویکسین کین سائنو بائیو 5 اپریل سے عوام کو لگائی جائے گی۔ این سی او سی کا اجلاس مزید پڑھیں

فروغ تعلیم, عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب میں فروغ تعلیم کیلئے اہم اقدامات کا اعلان

لاہور (لاہور نامہ) پنجاب میں 27512پرائمری اور ایلیمنٹری سکول 50 ارب روپے کی لاگت سے اپ گریڈکئے جائیں گے- پہلے فیزکا آغاز یکم اگست سے ہوگا -40 لاکھ طلباء مستفید ہوں گے – وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 90- مزید پڑھیں

پاکستان کو ریڈلسٹ

اسد عمر نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر برطانوی حکومت سے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان کو سفری پابندی کی ‘ریڈ لسٹ’ میں شامل کرنے کے فیصلے پر سوال کھڑا کردیا۔ مائیکرو مزید پڑھیں

شجرکاری

شجرکاری ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہے، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے لاہور کا بہار شجرکاری کے حوالے سے احسن اقدام ، کورونا وائرس کے پیش نظر ایک پودا ایک ماسک ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی نے لوگوں میں مفت میں تقسیم کیے ۔ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے

برطانیہ میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کا اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے برطانیہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

فرحت اللہ بابر کی شکست پر پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ تیز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا. ،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کو سینیٹ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا۔ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

رمضان کا چاند

رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا ،پہلا روزہ14 اپریل کو ہوگا، فواد چوہدری

لاہور( لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا اور 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بغیر ماسک

بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چالان کے ٹکٹس جاری

لاہور( لاہور نامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں مزید پڑھیں

سستی ترین

ملائیشین کمپنی کا پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ساگا کا دھماکہ

لاہور( لاہور نامہ)ملائیشیا کی بڑی کار ساز کمپنی پروٹون الحاج کے آج( اتوار)کو پاکستان میں سستی ترین 1300 سی سی سیڈان کار ”ساگا ”متعارف کرارہی ہے۔ الحاج کمپنی پاکستان میں ایف اے ڈبلیو کیآٹو موبائلز تیار کرتی ہے۔پروٹون کمپنی پاکستان مزید پڑھیں