ایف بی آ ر

ایف بی آ ر نے ٹیکس سال 2021 کیلئے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) فیڈرل بور ڈ آ ف ریونیو( ایف بی آ ر) نے ٹیکس سال 2021 کے لئے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سال مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدارکی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 100ویں سالگرہ پرچین کی حکومت کو مبارکباد

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پرچین کی حکومت،قیادت اور عوام کو مبارکباددی ہےـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تہنیتی پیغام میںکہاکہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 100ویں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پنجاب خوشحالی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے’عثمان بزدار

لاہور( لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ مربوط معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں پنجاب خوشحالی اور معاشی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ رواں مالی سال کیلئے 560ارب روپے کاریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیا ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،انڈیا چین سے تجارت سے بہت فوائد اٹھا سکتا ہے ،چین کے ساتھ بیلنس کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

تحریک انصاف کی قیادت سے انصاف ملنے کا پراسس جاری ہے،جہانگیر ترین

لاہور(لاہورنامہ ) ناراض پی ٹی آئی رکن جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا پیپلزپارٹی یا کسی اور پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں تاہم تحریک انصاف کی قیادت سے انصاف ملنے کا پراسس جاری ہے۔ جہانگیر ترین نے کہ شوکت مزید پڑھیں

رزاق داود

جون میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں، رزاق داود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں۔ نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

امتحانات منسوخی

امتحانات منسوخی کیلئے ایچ ای سی کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ گرفتار

اسلام آباد(لاہورنامہ) ملک بھر سے آئے طلبا کی بڑی تعداد نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے حکومت مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(لاہورنامہ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ضلع میں نئی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لا رہی ہے، اب تک 6 یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔ ڈاکٹر فردوس مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان اپنے فوجی اڈے کسی اور ملک کو استعمال کرنے کیلئے نہیں دے گا ،شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے فوجی اڈے کسی اور ملک کو استعمال کرنے کیلئے نہیں دے گا، قومی سلامتی کی اہم میٹنگ کے بعد اپوزیشن اور حکومت مل کر نئی راہ مزید پڑھیں

شہبازشریف سے بلاول بھٹو

شہبازشریف سے بلاول بھٹو اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ،میاں طارق شفیع کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے بلاول بھٹو زر داری اور یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں شہبازشریف کے تایا زاد اور برادر نسبتی میاں طارق شفیع کی وفات پر تعزیت کی۔ شہبازشریف مزید پڑھیں