جسٹس (ر ) ناصر ہ جاوید

اقبال کی شاعری میں قرآن کا پیغام ہے ،جسٹس (ر ) ناصر ہ جاوید

لاہور(لاہورنامہ) علامہ محمد اقبال کی تعلیمات معاشرے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے روشنی کا مینارہ اور معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے رہنما اصول بھی فراہم کرتی ہیں، علامہ محمد اقبال کا پیغام نوجوانوں تک جوش جذبے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بینائی سے محروم افراد کے حق میں فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے بینائی سے محروم افراد کے حق میں تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے محمد کامران کو نوکری دینے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے مزید پڑھیں

خادم حسین

پاکستان ایران دوطرفہ تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق سے انڈسٹریز ترقی کرے گی،خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب ایک روز میں ڈینگی کے ساڑھے 4 سو سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ روز ساڑھے 4 سو سے زائد ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ترجمان عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

علامہ اقبال مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے بہت بڑے داعی تھے،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام دیا کہ اقبال نے شاعری اور افکار کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مزید مزید پڑھیں

گل داؤدی

جیلانی پارک میں گل داؤدی کے پھولوں کی نمائش کی تیاریاں شروع، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کی اہلیان لاہور کیلئے قدرت کے حسین نازک کرشمہ ” گل داؤدی کے پھولوں کی نمائش کی تیاریاں ” شروع کردی گئی اس حوالےسے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی نمائش” کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد مزید پڑھیں

فرخ حبیب

علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھنے کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی،فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے پیغام اور فلسفے کو سمجھنے کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی۔ منگل کو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کو خود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو خود انحصاری اور خوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے144 واں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں شیخ رشید مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا علامہ محمد اقبال کو ان کے 144 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے علامہ محمد اقبال کو ان کے 144 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال نے حق گوئی اور مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کا کْھرا ، وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی جانب جاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن دھاندلی کا کْھرا سیدھا وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی جانب جاتا ہے،امید ہے اعلی عدلیہ ڈسکہ الیکشن پر نوٹس مزید پڑھیں