ملکی معیشت

مضبو ط معاشی پالیسیوں سے ہی ملکی معیشت مستحکم ہوگی، راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار) لاہورکے صدر راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھوئے جارہا ہے جس کیلئے برآمدات میں اضافہ ازحد ضروری ہے،اس وقت ہماری بیرونی سالانہ ادائیگیاں 60ارب مزید پڑھیں

مسیحی برادری

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں مسیحی برادری کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں مسیحی برادری کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب میں پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی افسران نے مسیحی ملازمین کے ساتھ ملکر کیک کاٹااور مبارک باد دی۔ تقریب میں چیئرمین نیشنل پیس کونسل اور کوارڈینٹر مزید پڑھیں

شہباز گل

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، شہباز گل

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ مزید پڑھیں

ذوالفقار علی زلفی

آج پھر ہمیں پھر اتحاد,تنظیم اور یقین محکم کی ضرورت ہے,ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یوم ولادت کے موقع پر نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کیا۔ نمائش میں عظیم آرٹسٹ سعید مزید پڑھیں

فرخ حبیب

قائد اعظم کی پوری زندگی جرات، ان تھک محنت اور حق گوئی کا حسین امتزاج تھی، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمدعلی جناح کی زندگی جرات، ان تھک محنت، دیانت داری، پختہ عزمِ اور حق گوئی کا حسین امتزاج تھی۔ قائدِ اعظم محمدعلی جناح کی زندگی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہمارا مقابلہ پروپیگنڈے کرنے والے سیاسی بونوں کے ساتھ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بونوں کے ساتھ ہے،یہ سیاسی بونے پروپیگنڈے کی سیاست کرتے ہیں، حزب اختلاف والے حکومت میں تھے تو ملکی معیشت کو تباہ کر کے چلے گئے. آصف مزید پڑھیں

ایاز صادق

جتنے دن عمران خان حکومت میں رہیں گے ملک خطرے میں رہے گا، ایاز صادق

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جتنے دن عمران خان حکومت میں رہیں گے ملک خطرے میں رہے گا. ریاست نوجوان نسل کو کیا اتنا حق نہیں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

ہم عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکلتے دیکھ رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر ہم پارلیمانی بورڈ کو متحرک کریں گے تو عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکلتے دیکھیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ(ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کو مزید پڑھیں

میاں ذکر اللہ

نوجوان نسل کے اخلاق و کردار کی اصلاح کیلئے جے آئی یوتھ کابہت کردار ہے، میاں ذکر اللہ

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جے آئی یوتھ اسلامی تعلیمات سے نوجوان نسل کو اچھے اخلاق وکردار کا حامل بنانا چاہتی ہے۔ اسلام کی پاکیزہ تعلیمات نوجوان نسل کو اخلاقِ حسنہ کے مزید پڑھیں

جناح کے پاکستان

عمران خان جناح کے پاکستان کو حقیقی مملکت بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن قومی مفادات داو پر لگا کر ملک دشمنی کررہی ہے،کر پٹ سیاستدان وزیراعظم عمران خان کیخلاف سازشوں کے جال بن کر مزید پڑھیں