شہباز شریف

منی بجٹ کے منظور ہونے سے پہلے ہی اثرات سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے منظور ہونے سے قبل ہی مہلک اثرات سامنے آنے لگے ہیں. ایک من گندم کی قیمت 2 ہزار 600 روپے ہونا عوام سے مزید پڑھیں

فائزہ احمد ملک

پیپلز پارٹی کی فائزہ احمد ملک سیکرٹری انفرمیشن لاھور مقرر

لاہور(لاہورنامہ)محترمہ فائزہ احمد ملک کو سیکرٹری انفرمیشن لاھور بننے پر بشارت صدیقی سینئر رہنماء پیپلز پارٹی لاھور نے مبارک باد دیتے ہوے گلدستہ پیش کیا. ساتھ میں انجم بٹ ،راو شجاعت علی ،حمزہ شکور بھی موجود تھے.

احسن اقبال

آئی ایم ایف پاکستان میں سخت ترین شرائط نافذ کر رہا ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان جب سے وزیراعظم بنے ان کی آمدن میں کئی گنا اضافہ ہوگیا. حکومت اپنی نالائقی اور نااہلی پردہ ڈالنے کیلئے پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیر اعظم عمران خان اس صدی کا سب سے بڑا بحران ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کواس صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے ان کی کمائی میں اضافے پر سوالات اٹھا دیئے . بلاول بھٹو نے کہا کہ مزید پڑھیں

حسان خاور

اپوزیشن کی ہر جماعت کا اپنا ہی ہائوس ڈس آرڈر ہے، حسان خاور

لاہور( لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہر جماعت کا اپنا ہائوس ڈس آرڈر ہے، جو اپوزیشن میں رہ کر متفق نہ ہو سکے وہ ان ہائوس تبدیلی کیا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ کی جماعت قرار، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ جماعت قراردے دیا۔عمران خان کے قیادت میں ہفتے بنی گالہ اور وزیراعظم ہاﺅس میں ٹھگوں کا اجلاس ہوتا ہے۔ کابینہ اجلاسوں اور پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

گلوبل واٹر آپریٹر پارٹنر شپ الائنس

گلوبل واٹر آپریٹر پارٹنر شپ الائنس کی طرف سے آن لائن میٹنگ کا انعقاد

لاہور(لاہورنامہ) گلوبل واٹر آپریٹر پارٹنر شپ الائنس کی طرف سے آن لائن میٹنگ کا انعقاد واسا ہیڈ آفس لاہور میں ہوا۔ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی آن لائن اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ بڈاپسٹ واٹر ورکس کا وفد رواں مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں40 پیسے کمی

کراچی (لاہورنامہ) ہفتے کے تیسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 63 پیسے تھی تاہم بدھ کو انٹر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

جب عوام مہنگائی میں پسے گی تو انکا اپنا کورم پورا نہیں ہوگا ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب عوام مہنگائی کی چکی میں پسے گی تو انکا اپنا کورم پورا نہیں ہوگا. انکے اپنے اراکین اس عوام دشمن بجٹ کا حصہ بننا مزید پڑھیں

عمران سکندر بلوچ

صرف ویکسی نیشن کے ذریعے ہی کورونا وائرس کو روک سکتے ہیں، عمران سکندر بلوچ

لاہور(ٌلاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ صحت کے مؤثر اقدامات کے باعث صوبہ بھر میں کورونا وائرس کے کیسزمیں کمی آگئی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب نے کوروناوائرس کے مزید پڑھیں