روس یوکرین تنازع

چینی سفارتخانہ نےروس یوکرین تنازع پر امریکہ کے چین سے متعلق غلط بیانات کی تردید کردی

واشنگٹن (لاہور نامہ) امریکہ میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی محکمہ خارجہ کے اس بیان کی تردید کی کہ نام نہاد چینی حکام اور میڈیا روس کے "پروپیگنڈے، سازشی نظریات اور غلط معلومات کو پھیلا رہے ہیں اور مزید پڑھیں

تجارتی منافع کا حصول

آر سی ای پی کے نفاذ کے بعد ، پہلی سہ ماہی میں تجارتی منافع کا حصول

یکم جنوری کو علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری یعنی آر سی ای پی کا نفاذ ہوا جس کے بعد تسلسل کے ساتھ تجارتی منافع حاصل ہو رہا ہے اور علاقائی اقتصادی ترقی میں نئی تحریک پیدا ہوئی ہے۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

روس کے خلاف

روس کے خلاف امریکہ اور دیگر ممالک کی پابندیاں بالآخر ان کو ہی نقصان پہنچائیں گی، امریکی ماہر

واشنگٹن (لاہور نامہ)روس اور یوکرین کے درمیان تنازعات کا تسلسل اور امریکہ اور دیگر ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں نے عالمی سلامتی کی صورتحال پر بہت بڑا اثر ڈالا ہے۔ امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کے سیاسیات کے مزید پڑھیں

سامان کی نقل و حمل

چائنا-لاؤس ریلوے لائن سے کل 29 لاکھ ٹن سامان کی نقل و حمل کی گئی

بیجنگ (لاہور نامہ) چائنا نیشنل ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے ملنے والی اطلاع کے مطابق 3 مئی تک، چائنا-لاؤس ریلوے کو پانچ ماہ ہوگئے ہیں اور اس سے مجموعی طور پر انتیس لاکھ ٹن سامان بھیجا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جرمن تجزیہ نگار

روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے  یورپ کی پوزیشن میں آنے والی  تبدیلی، امریکی دباؤ کے تحت ہے، جرمن تجزیہ نگار

یکم مئی کو یورپی یونین نے انکشاف کیا کہ یورپی یونین مستقبل میں روسی تیل پر پابندیاں لگا سکتی ہے۔ حال ہی میں جرمنی نے بھی روسی تیل کی درآمد پر پابندی کے حق میں اپنا موقف تبدیل کر دیا مزید پڑھیں

متاثرہ کیسز

امریکہ کے کچھ علاقوں میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ کیسز میں بڑا اضافہ

امریکہ میں کووڈ-۱۹  کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً دس لاکھ ہو گئی ہے،کچھ  علاقوں میں متاثرہ کیسز  کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا  اور وبائی صورتحال کے دوران  امریکہ میں نسلی عدم مساوات توجہ مزید پڑھیں

اقتصادی شرح نمو

مورگن اسٹینلے بینک نے یورپی یونین کی متوقع اقتصادی شرح نمو کو دو اعشاریہ سات فیصد تک کم کر دیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ انویسٹمنٹ بینک مورگن اسٹینلے نے 2 مئی کو ایک رپورٹ جاری کی، جس میں رواں سال اور اگلے سال کے لیے یورپی یونین کی متوقع اقتصادی شرح نمو کو کم کر دیا گیا ہے ۔ مورگن مزید پڑھیں

ملک کی تعمیر

ایرو اسپیس کے حامل ملک کی تعمیر کے لیے نسل در نسل مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (لاہور نامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ایک مضبوط ایرو اسپیس کے حامل ملک کی تعمیر کے لیے نسل در نسل مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایرو اسپیس کے مزید پڑھیں