پنجاب کی 21 رکنی کابینہ

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب کی 21 رکنی کابینہ سےحلف لیا

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب کابینہ کے 21اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا. گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا. وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپی تھیں جس کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا. وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بالخصوص مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے بہت پچھتائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ او ر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے. ہفتہ مزید پڑھیں

قومی بچت سکیموں

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

لاہور(لاہورنامہ)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔

ایف بی آر

ایف بی آر کاملک کے بڑے شہروں میں بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ملک کے بڑے شہروں میں 114 سے زیادہ بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونے کیلئے بڑے ریٹیلرز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سپیکر قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف کے معاملے پر فیصلہ کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور( لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے معاملے پر تیس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض مزید پڑھیں