چوہدری برادران

شیخ رشید کی چوہدری برادران کے اختلاف ختم کرانے میں ثالثی کی پیشکش

لاہور (لاہورنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چوہدری برادران کے اختلاف ختم کرانے میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے نئے متنازعہ بیان پر برہمی کا اظہار

اسلام آ باد (لاہورنامہ) چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے عمران خان کے نئے متنازعہ بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ سب کرکے توقع نہ رکھیں کہ عدالتوں سے ریلیف ملے گا. مسلح افواج ہمارے لیے مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈ یشن

الخدمت فائونڈ یشن مستحق خواتین کو روز گار بنانے کے لئے کوشاں ہے، سمیرا چھاپرا

لاہور (لاہورنامہ) تعلیم اور ہنر کا زیور نوجوان نسل میں نہ صرف نکھار پیدا کرتا ہے بلکہ انہیں با عزت روز گار کے قابل بھی بناتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار الخدمت فائونڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کمیونیٹی سینٹر کی مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ

لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 15روپے اضافے سے384روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے229روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

،عدیل بھٹہ

معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم صنعتکاروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں، عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ) صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اگست میں تجارتی خسارہ17.13فیصد کے ساتھ6ارب 26کروڑ90لاکھ ڈالر رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف کامیابی

عمران خان کی بھارت کے خلاف کامیابی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ مشکل وقت میں قوم کی ہمت اور حوصلہ بڑھانے کیلئے ہمیں ایسی جیت کی مزید پڑھیں