عمران خان کی عبوری ضمانت

خاتون جج کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکےپرمنظور

اسلام آباد(لاہورنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی. عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

محکمہ جنگلی حیات

محکمہ جنگلی حیات نے نایاب فالکن، سیاہ تیتر اور جنگلی بٹیر کے غیرقانونی شکار ی پکڑ لیے

لاہور (لاہورنامہ)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ نے جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کے خلاف مزید پڑھیں

ٹرینوں کے کرائے

ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے

لاہور(لاہورنامہ) محکمہ ریلویز کی جانب سے نجی شعبے کو دی گئی ریل کار ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے ۔پرائیویٹ کنٹریکٹرز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کلو میٹر کے تناسب سے کیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم اور فوری الیکشن ہونے چاہئیں، شیخ رشید

لاہور(لاہورنامہ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بیان کے بعد افواہیں ختم اورفوری الیکشن ہونے چاہئیں. حکومت اسلام آباد کے 25لاکھ لوگوں کو قلعہ بند کرے گی تولوگ اسلام آباد کے اندرسے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، حکومت کے پیشگی اقدامات شروع

اسلام آباد(لاہورنامہ)حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کی تیاریاں شروع کردیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کی وجہ سے پیشگی اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں جس کے تحت ضلعی مزید پڑھیں

شہباز گل

میرے کیس میں اپنی مرضی سے باتوں کو رنگ دیا گیا، شہباز گل

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ان کے کیس میں اپنی مرضی سے باتوں کو رنگ دیا گیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

سیاسی جھگڑے دور کرنے کی جگہ پارلیمنٹ ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ عوام نے بھروسہ کرکے نمائندوں کو پارلیمنٹ بھجوایا ہے جن مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کیلئے عارف علوی کے ہاتھ پیغام بھجوایا،خواجہ آصف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہاتھ پیغام بھجوایا ہے. عمران خان اب منتیں ترلے کر رہا ہے جبکہ اسکو مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

اساتذہ قوم کے معمار ہیں، ان کے مسائل کرنا ہماری ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کالج اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے فول پروف سسٹم وضع کرنے کا حکم دیا ہے او رکہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں،ان کے مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری مزید پڑھیں

بیلجیئم کے سفیر کی

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہائوس لاہور میں بیلجیئم کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیلاب متاثرین کی امداد اور دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر مزید پڑھیں