اورنج لائن میٹرو

لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ پر تقر یب کا انعقاد

لا ہو ر (لاہورنامہ)چینی اداروں اور پاکستان کے تعاون سے تعمیر کی گئی لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ منا ئی گئی ہے۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق میٹرو کے آغاز کی مزید پڑھیں

شامی عوام

شامی عوام کے بحران کو حل کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کی جائے، گینگ شوانگ

بیجنگ (لاہورنامہ)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر ایک پبلک اجلاس منعقد کیا گیا۔ بد ھ کے روز اجلاس میں اپنی تقریر میں چین کے نمائندے نے شام کے مسئلے کو حل کرنے کے مزید پڑھیں

بدرمنیر چیئرمین

بدرمنیر چیئرمین وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے تحفظ جنگلی حیات و ماہی پروری منتخب

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے تحفظ وسائل جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کی تشکیل کردی گئی ہے اوراس ضمن میں سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب شاہد زمان مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت

حکومت روٹی کی قیمت سبسڈائز آٹے کے ریٹ کے مطابق مقرر کرے، حفیظ الرحمن

لاہور(لاہورنامہ)لاہور آٹا ڈیلرز ایسوسی کے صدر حفیظ الرحمن عباسی کی صدارت میں ایک مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آٹا ڈیلروں کی مشاورت کے بعد صدر حفیظ ارحمن عباسی نائب صدر احمد بٹ اور جنرل سیکرٹری فاروق بٹ نے حکومت سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

لانگ مارچ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا خود حکومت کیلئے نقصان دہ ہوگا، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر موجودہ اسمبلیاں ڈمی ہیں. رکاوٹیں کھڑی کرنا خود حکومت کیلئے نقصان دہ ہوگا،لانگ مارچ کے مثبت نتائج لے کر مزید پڑھیں

اسلامی نظام

اسلامی نظام کے بغیر کرپشن اور دیگر جرائم کا خاتمہ ناممکن ہے، قاری اعظم حسین

لاہور(لاہورنامہ) جمعیة علماء اسلام( س) لاہور کا اہم اجلاس زیر صدارت مولانا قاری اعظم حسین ناظم اعلی مولانا محمد طیب عثمانی کی رہائش گاہ ٹائون شپ لاہور ہوا جس میں مہمان خصوصی امیر جمعیت شمالی پنجاب مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی مزید پڑھیں

سورج گرہن

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں سورج گرہن دیکھا گیا

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان سمیت مختلف ممالک میں سورج گرہن دیکھا گیا ، اس موقع پر سنت نبویۖ کی پیروی کرتے ہوئے نماز کسوف کا اہتمام کیا گیا۔ رواں سال کے دوسرے اور آخری جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر1 بجکر58 منٹ مزید پڑھیں

ارشد شریف کی نمازِ جنازہ

ارشد شریف کی نمازِ جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی جائیگی

اسلام آباد(لاہورنامہ) اینکرپرسن ارشد شریف کی نمازجنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں اداکی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق صحافی ارشد شریف اہلِ خانہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین جمعرات کو اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر امجد ثاقب

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی سے ڈاکٹر امجد ثاقب کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں اخوت کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری مزید پڑھیں