ابتسام

آپ پاکستان کے ہیرو ہیں، ابتسام کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) حملہ آور کو قابو کرنے والے ابتسام حسن نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ۔ عمران خان نے ملاقات میں ابتسام حسن سے کہا کہ آپ پاکستان کے ہیرو مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول سے کام کر رہی ہے، عطا تارڑ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے دوست مزاری کی رہائی کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے. ہفتہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

عمران خان پر حملے کے پیچھے گہری سازش ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی، ہم متعلقہ تھانے کے سامنے احتجاج کریں گے. تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

چین اور سعودیہ کی طرف سے 13 ارب ڈالر کی فراہمی کی یقین دہانی ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے. صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

عمران خان کی جان زیادہ اہم

اپنی جان کی پرواہ نہیں، عمران خان کی جان زیادہ اہم ہے، ابتسام

لاہور (لاہورنامہ)لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملہ آور ہونے والے شخص کو زیر کر کے کا بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ابتسام حسن نے سابق وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

احسن اقبال, جمہوریت پر یقین

عمران خان اگر جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو مذاکرات کیلئے آگےآئیں، احسن اقبال

نارروال(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اگر جمہوریت اور قانون پر یقین رکھتے ہیں تو وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔ صحافیوں سے بات کرتے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ق) سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔ ایک انٹرویومیں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میں پہلے بھی نواز شریف کو یہ بات مزید پڑھیں

جاوید قصوری

صوبے میں اتحادیوں کی حکومت ہے، وزیر اعلیٰ مستعفی ہوں، جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کی حکومت ہے ، اگر چیئرمین عمران خان کو معلوم تھا کہ ان پر حملہ ہوگا تو پھرلانگ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

کبھی کرپشن نہیں کی نہ ہی کوئی دبائو میں نہیں لا سکتا ہے،سینیٹر اعظم سواتی

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ مجھے کوئی دبائو میں نہیں لا سکتا کیونکہ کبھی کرپشن نہیں کی مگر ظلم کی بجلی گرتی رہی تو کوئی ملک کو نہیں بچا سکے مزید پڑھیں