وارنٹ گرفتاری

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ میں درخواست جمع،عطا تارڑ

گوجرانوالہ(لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔ عطا تارڑ نے کہاکہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر انتقامی کارروائی کرنا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

لانگ مارچ کی تاریخ سے پہلے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ لانگ مارچ نہیں رینگ مارچ ہے جو مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

تسنیم حیدر کے بیان کے بعد تفتیش بہت ضروری ہے، مسرت چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) پی ٹی آئی رہنما اور ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جن سے ناشتے منگواتے ہیں وہی اب ان کے خلاف گواہیاں دے رہے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے اپنے بیان مزید پڑھیں

شبلی فراز

انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا، شبلی فراز

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا،پوری قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ شبلی فراز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ڈرامہ انڈسٹری

سجل علی نے ڈرامہ انڈسٹری میں متعارف کرانے پر ہمایوں سعید کا شکریہ ادا کیا

دبئی (لاہورنامہ) معروف اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ انڈسٹری میں متعارف کرانے پر ہمایوں سعید کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دبئی میں فلم ایوارڈ تقریب کے موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے یہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی

آرمی چیف کی تعیناتی، سمری وزیراعظم آفس کو وصول، جنرل فیض حمید بھی دوڑ میں شامل

اسلام آباد (لاہورنامہ)آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کرلی گئی۔ وزارت دفاع کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مزید پڑھیں

سید تسنیم حیدر شاہ

نوازشریف پر الزام لگانے والے سید تسنیم حیدر شاہ کے حوالے سے اہم حقائق

نیویارک (لاہورنامہ)لندن میں سابق وزیر اعظم میا ں نوازشریف پر عمران خان پر وزیر آباد میں ہونیوالے حملے اور کینیا میں ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے الزام عائد کرنے والے سید تسنیم حیدر شاہ کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

سید خادم عباس, اوورسیز پاکستانیز

اوورسیز پاکستانیز کمیونٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے، سید خادم عباس

لاہور(لاہورنامہ) وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن کی دعوت پر سرگنگارام کی پوتی امریکن سنیٹرکیشا رام نے پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا دورہ کیا۔ کمشنر او پی سی سید خادم عباس، ڈائریکٹرپولیس میٹرز امتیاز احمد مزید پڑھیں

پراپرٹی سیلز ایونٹ

زمین ڈاٹ کام کا لاہورمیں کامیاب پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں 45 سے زائد سرمایہ کاری کے منصوبے بھی پیش کیے مزید پڑھیں