لبرٹی مارکیٹ گلبرگ

کمشنر لاہور محمد عامر جان کا لبرٹی مارکیٹ گلبرگ کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد عامر جان نے لبرٹی مارکیٹ گلبرگ کا دورہ کیا۔لاہور کے مصروف ترین تجارتی مرکز میں صفائی، تجاوزات، پارکنگ اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے پارکنگ ایریا گراونڈ میں پبلک ٹوائیلٹس کو فوری مزید پڑھیں

مسرت جمشید

پاکستان میں بھوک کا راج حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں،مسرت جمشید

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان حکومتِ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بھوک کا راج ہے، صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان کو خطرہ باہر سےنہیں بلکہ ملک کے اندر سے ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے 6 ارب ڈالر کمرشل اکاونٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاونٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا۔ سماجی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت

لاہور (لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر مزید پڑھیں

کارمضان شوگر ملز

لاہور ہائیکورٹ کارمضان شوگر ملز چلانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کو فوری چلانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کردی۔ہائی کورٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

پی ڈی ایم اقتدار کی ضد چھوڑے اور الیکشن کی طرف آئے،میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اکائونٹنٹ کی سوچ رکھنے والا وزیر خزانہ معیشت ٹھیک نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار ابھی تک معیشت کی بحالی کاروڈ میپ دینے میں بھی ناکام ہے۔ انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان مدد کرنے والے ممالک کو کبھی نہیں بھولے گا، شہباز شریف

جنیوا (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتونیو گوتریس کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، پاکستان اس وقت تاریخی نہج پر کھڑا ہے. سیلاب سے تعلیمی اداروں، مکانات، زراعت اور دیہات کو نقصان پہنچا، مزید پڑھیں

فواد چودھری, پناہ گاہیں

اسوقت پناہ گاہیں سے ایک لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں،فواد چودھری

لاہور (لاہورنامہ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک بھر میں پناہ گاہیں سرکاری کے بجائے مخیر حضرات کے عطیات سے کھولی تھیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

زمین ڈا ٹ کام اور پرئمیر چوائس ڈویلپر کی جانب سے گرینڈ آرچرڈ کا سنگ بنیاد

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاکستان کےسب سےمعروف پراپرٹی ادارے زمین ڈاٹ کام نے راولپنڈی میں پرئمیر چوائسڈ ڈویلپرکےہمراہ گرینڈ آرچرڈ کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ڈی ایچ اے فیز 1 میں منعقد ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت, پرویز الہی

پنجاب حکومت کے بروقت اقدامات سے صوبہ بھر میں وافر آٹا دستیاب ہے، پرویز الہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں سستے آٹے کی دستیابی کے لئے سیل پوائنٹس میں اضافہ کیا گیا ہے، پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ہر سطح مزید پڑھیں