ثروت گیلانی

ثروت گیلانی کی جاوید اختر اور زویا اختر کیساتھ دبئی میں ملاقات

دبئی (لاہورنامہ) اداکارہ ثروت گیلانی نے متحدہ عرب امارات میں بھارتی لکھاری و شاعر جاوید اختر اور ان کی بیٹی ہدایتکارہ زویا اختر کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاوید اختر مزید پڑھیں

سویا بین کی درآمدات

پاکستان کی سویا بین کی درآمدات تقریبا 1.145 بلین ڈالر تک پہنچ گئی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان کو شدید اقتصادی چیلنجوں کا سامنا ہے خاص طور پر دیہی علاقوں میں آنے والے سیلاب کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے ملک کی مختلف درآمدات اضافی مالی دبا ڈال رہی مزید پڑھیں

شیخ رشید

خود کو سیاسی پنڈت سمجھنے والے عمران خان کے ہاتھوں رسوا ہوگئے، شیخ رشید

مانچسٹر(لاہورنامہ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی، اس نے ان کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں، خود کو سیاسی پنڈت سمجھنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے سمری پر دستخط کردئیے

پشاور (لاہورنامہ) گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔ محمود خان کا کہنا مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

ایک اورجھٹکا، بجلی کی قیمت میں 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سال نو پر قوم کو نیا تحفہ دیتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاریاں

پنجاب اور پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(لاہورنامہ) پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز کردیا مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شہباز شریف نے بھارت سے مذاکرات کے لیے بھیک مانگی ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بھارت سے مذاکرات کے لیے بھیک مانگتے ہوئے کہتے ہیں پاکستان نے سبق سیکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

بیوروکریسی کے سپرد

پنجاب میں بلدیات کے تمام تر اختیارات بیوروکریسی کے سپرد

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس میں بلدیات کے تمام تر اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

بلدیاتی انتخابات میں سندھ حکومت نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڈ دیے، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ کراچی میں سندھ حکومت نے دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڈ دیے ہیں۔ہماری اکثریت کو کم کرنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آر اوز کی مزید پڑھیں