اسکواڈ کے

ورلڈ کپ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کیے جانے پر وہاب مایوس

مسلسل کارکردگی کے باوجود ان کا نام نہ آنا حیران کن ہے، فاسٹ بالر وہاب ریاض لاہور(صباح نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں نام نہ آنے پر مایوسی مزید پڑھیں