فواد چودھری

پاکستان کیخلاف ہر دور میں سازشیں ہوتی رہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر دور میں سازشیں ہوتی رہیں، پاکستان ہر بار نئی طاقت کے ساتھ ابھرا، پاکستان کو کمزور بنانے کیلئے کئی ملکوں نے مل مزید پڑھیں

جنرل قمر جاویدباجوہ

پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے،جنرل قمر جاویدباجوہ

راولپنڈی(لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت، اور کاروبار کیلئے محفوظ ملک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان نے افغانستان سے انخلاء کیلئے پور ی دنیا کی مدد کی ،شاہ محمود قریشی

نیویارک (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے انخلاء کیلئے پور ی دنیا کی مدد کی ،عالمی برادری کو افغانستان سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے، افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

نیو یارک (لاہورنامہ) وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب مزید پڑھیں

تاجک صدر

وزیراعظم اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان اور تاجک صدر امام علی رحمانوف طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ افغانستان کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان

افغانستان میں پشتون تاجک اتحاد کے قیام کیلئے پوری کوشش کریں گے، عمران خان

دوشنبے(لاہورنامہ) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پشتون تاجک اتحاد اور مخلوط حکومت کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے پوری کوشش کریں گے، پاک تاجک تجارت کے لیے افغانستان میں امن قیام ضروری ہے، تاکہ نقل و مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی کی ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی (His Excellency Filippo Grandi) نے ملاقات کی جس میں افغانستان سے انخلاء اور افغان شہریوں کے لئے انسانی امداد سے متعلق بات مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی پہلی پرواز افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد کابل پہنچ گئی

کابل(لاہورنامہ) افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پرواز کا مقصد پاکستان اور افغانستان میں خیر سگالی کو فروغ دینا ہے۔ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، پاکستان آج بھی امن کیساتھ مگر بھارت امن دشمنوں اور دہشت گردوں کیساتھ کھڑا مزید پڑھیں

جرمن باشندوں

افغانستان سے جرمن باشندوں کے انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جرمن وزیرخارجہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تبدیلی کے دوران خون خرابہ نا ہونا خوش آئند ہے، افغانستان سے متعلق تمام اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں ، پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، جرمنی کے مزید پڑھیں